🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن و حدیث کا پیغام پہنچانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

257. باب الخروج وكيفية الجهاد - ذكر الاستحباب للإمام إذا أراد بعث سرية أن يولي عليها أمراء جماعة واحدا بعد الآخر عند قتل الأول-
خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - مستحب ہے کہ جب سرِیّہ بھیجی جائے تو شروع میں ایک کے بعد دوسرے کو قیادت سونپی جائے تا کہ پہلا شہید ہو تو دوسرا قیادت سنبھالے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4741
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: أَمَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ مُؤْتَةَ زَيْدَ بْنَ حَارِثَةَ، وَقَالَ: " إِنْ قُتِلَ زَيْدٌ، فَجَعْفَرٌ، وَإِنْ قُتِلَ جَعْفَرٌ، فَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ" ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: كُنْتُ مَعَهُمْ تِلْكَ الْغَزْوَةِ، فَالْتَمَسْنَا جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، فَوَجَدْنَاهُ فِي الْقَتْلَى، وَوَجَدْنَا فِيمَا نِيلَ مِنْ جَسَدِهِ بِضْعًا وَسَبْعِينَ ضَرْبَةً وَرَمْيَةً.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگِ موتہ کے موقع پر سیدنا زید بن حارث رضی اللہ عنہ کو امیر مقرر کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر زید شہید ہو جائے تو جعفر امیر ہو گا اور اگر جعفر شہید ہو جائے تو عبداللہ بن رواحہ امیر ہو گا۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں اس جنگ میں ان لوگوں کے ساتھ تھا۔ ہم نے سیدنا جعفر بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کو تلاش کیا، تو ہمیں وہ مقتولین میں ملے، ہمیں ان کے جسم پر ستر سے زیادہ ضربوں اور تیروں کے نشان ملے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4741]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4261، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4741، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4975، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 16693، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 4037، وأخرجه الطبراني فى(الكبير) برقم: 1463» «رقم طبعة با وزير 4721»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «تخرج فقه السيرة» (365): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں