🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

283. باب الخروج وكيفية الجهاد - ذكر استحباب الانتصار بضعفاء المسلمين عند قيام الحرب على ساق-
خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - جنگ کھڑی ہونے پر بعض حالات میں کمزور مسلمانوں کی مدد سے فتح حاصل کرنے کو مستحب جانا گیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4767
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا حِبَّانُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَرْطَأَةَ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " ابْغُوا لِي ضُعَفَاءَكُمْ، فَإِنَّمَا تُرْزَقُونَ، وَتُنْصَرُونَ بِضُعَفَائِكُمْ".
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”میرے پاس اپنے کمزور لوگوں کو لے کر آؤ، بے شک تمہیں تمہارے کمزور افراد کی وجہ سے رزق دیا جاتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4767]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4767، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2523، 2656، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3179، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 4373، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2594، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1702، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6479، 13028، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22145، والبزار فى (مسنده) برقم: 4139» «رقم طبعة با وزير 4747»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2335)، «الصحيحة» (779): خ - سعد مختصرا. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں