🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1. ذكر الزجر عن أن يرقب المرء داره أخاه المسلم-
- اس بات کا بیان کہ مسلمان کو اپنے بھائی کی جائیداد کے بارے میں «رُقبٰی» (شرطِ موت پر قبضہ) کا رویہ اختیار کرنے سے روکا گیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5126
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا تُرْقِبُوا أَمْوَالَكُمْ، فَمَنْ أَرْقَبَ شَيْئًا فَهُوَ لِمَنْ أَُرْقِبَهُ" ، وَالرُّقْبَى أَنْ يَقُولَ الرَّجُلُ: هَذَا لِفُلانٍ مَا عَاشَ، فَإِذَا مَاتَ فُلانٌ فَهُوَ لِفُلانٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں: ”اپنے اموال کو رقبیٰ نہ کرو، جو شخص کوئی چیز رقبیٰ کرے تو وہ اس کی ملکیت ہو گی جس کو اس نے رقبیٰ کی۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) رقبیٰ سے مراد یہ ہے: کوئی شخص یہ کہے: فلاں شخص جب تک زندہ رہا یہ اس کے لیے ہے، تو جب وہ فلاں شخص فوت ہو گا، تو وہ فلاں کی ملکیت ہو گی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرُّقْبَى وَالعُمْرَى/حدیث: 5126]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2589، 2621، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1622، وابن الجارود فى "المنتقى"، 1067، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2474، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5121، 5122، 5123، 5126، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2311، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3692، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3538، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1298، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2377، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 12135، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2967، 2975، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1897» «رقم طبعة با وزير 5104»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره - «الإرواء» (6/ 52 - 53 و 54 - 55). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں