🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. ذكر إثبات العمرى لمن أعمرت له-
- اس بات کا بیان کہ «عمرٰی» کا حق اسی شخص کے لیے ثابت ہوتا ہے جسے اس میں رہنے کے لیے مقرر کیا گیا ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5131
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا عُمْرَى، وَمَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” «الْعُمْرَىٰ» (درست نہیں ہے) جو شخص کوئی چیز عمریٰ کرتا ہے تو وہ اس کی ملکیت ہو گی (جسے عمریٰ کے طور پر دی گئی)۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرُّقْبَى وَالعُمْرَى/حدیث: 5131]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «خرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5131، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3755، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2379، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8807، والبزار فى (مسنده) برقم: 8000، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 23062» «رقم طبعة با وزير 5109»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - المصدر نفسه (6/ 50). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں