صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
12. ذكر التغليظ على من لم يترك المخابرة التي ذكرناها بعد علمه بالنهي عنها-
- یہ بیان کہ جو شخص ممانعت کے علم کے باوجود مذکورہ مزارعت ترک نہ کرے، اس پر سختی کی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 5200
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَنْ لَمْ يَذَرِ الْمُخَابَرَةَ فَلْيَأْذَنْ بِحَرْبٍ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ" ، هُوَ إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص مخابرہ کو ترک نہیں کرتا وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنگ کا اعلان کرتا ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) راوی کا نام اسحاق بن ابواسرائیل ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ المُزَارَعَةِ/حدیث: 5200]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5177»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «الضعيفة» (990)، «البيوع».
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null