🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

41. باب آداب الأكل - ذكر الأمر بأكل اللقمة إذا سقطت من يدي الآكل لئلا يتركها للشيطان-
کھانے کے آداب کا بیان - یہ حکم کہ جو لقمة ہاتھ سے گرے اسے کھایا جائے تاکہ شیطان اسے نہ لے جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5249
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا سَقَطَتْ لُقْمَةُ أَحَدِكُمْ، فَلْيُمِطِ الأَذَى عَنْهَا وَلْيَأْكُلْهَا، وَلا يَدَعْهَا لِلشَّيْطَانِ، وَأَسْلِتُوا الصَّحْفَةَ، فَإِنَّهُ لا يُدْرَى فِي أَيِّ طَعَامِكُمْ تَكُونُ الْبَرَكَةُ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جب کسی شخص کا لقمہ گر جائے تو اسے اس سے گندگی صاف کر کے اسے کھا لینا چاہیے، اسے شیطان کے لیے نہیں چھوڑنا چاہیے اور تم پیالے کو پونچھ لیا کرو کیونکہ یہ بات معلوم نہیں کہ تمہارے کھانے کے کون سے حصے میں برکت ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَطْعِمَةِ/حدیث: 5249]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2034، 2035، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5249، 5252، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 6732، 6733، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3845، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1803، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14733، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12145» «رقم طبعة با وزير 5225»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں