🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

57. باب ما يجوز أكله وما لا يجوز - ذكر الخبر المدحض قول من كره أكل لحوم الخيل-
جن چیزوں کا کھانا جائز ہے اور جن کا جائز نہیں، کا بیان - یہ خبر مدحض کہ کسی نے گھوڑے کا گوشت کھانے کو ناپسند کیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5268
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " أَطْعَمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُحُومَ الْخَيْلِ، وَنَهَانَا عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: يُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، لَمْ يَسْمَعْ هَذَا الْخَبَرَ عَنْ جَابِرٍ، لأَنَّ حَمَّادَ بْنَ زَيْدٍ، رَوَاهُ عَنْ عَمْرٍو، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ جَابِرٍ، وَيُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ عَمْرٌو سَمِعَ جَابِرًا، وَسَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ، عَنْ جَابِرٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں گھوڑوں کا گوشت کھلایا ہے اور آپ نے ہمیں گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کیا ہے۔
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اس بات کا امکان موجود ہے عمرو بن دینار نے یہ روایت سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے نہ سنی ہو کیونکہ حماد بن زید نے یہ روایت عمرو کے حوالے سے امام محمد باقر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے نقل کی ہے تو اس بات کا احتمال موجود ہے عمرو نے یہ روایت سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے سنی ہو اور یہ روایت امام باقر کے حوالے سے سیدنا جابر سے سنی ہو۔
[صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَطْعِمَةِ/حدیث: 5268]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4219، 5520، 5524، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1941، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5268، 5269، 5270، 5272، 5273، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7675، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4338، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3788، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1478، 1793، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3191، 3197، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19466، والدارقطني فى (سننه) برقم: 4775، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14674، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1291» «رقم طبعة با وزير 5244»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (359)، «الإرواء» (8/ 137 - 138/ 2484).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں