🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

76. باب الضيافة - ذكر الإخبار بأن للضيف مطالبة حقه عمن ينزل به إذا لم يقم به-
مہمان نوازی کا بیان - یہ بیان کہ مہمان کو حق طلب کرنے کا اختیار ہے اگر میزبان نے پورا نہ کیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5288
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّهُمْ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، نَنْزِلُ بِقَوْمٍ لا يُضَيِّفُونَا، فَكَيْفَ تَرَى فِي ذَلِكَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنْ نَزَلْتُمْ بِقَوْمٍ، فَأَمَرُوا لَكُمْ بِمَا يَنْبَغِي لِلضَّيْفِ، فَاقْبَلُوا، وَإِنْ لَمْ يَفْعَلُوا، فَخُذُوا مِنْهُمْ حَقَّ الضَّيْفِ الَّذِي يَنْبَغِي لَهُ" .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم کسی قوم کے ہاں پڑاؤ کرتے ہیں اور وہ ہماری مہمان نوازی نہیں کرتے تو اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم کسی قوم کے ہاں پڑاؤ کرو تو اگر وہ تمہارے لیے اس چیز کا حکم دیں جو مہمان کے لیے مناسب ہوتی ہے تو اسے قبول کر لو اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو تم ان سے مہمان کا وہ حق حاصل کرو جو مہمان کے لیے ہونا چاہیے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَطْعِمَةِ/حدیث: 5288]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2461، 6137، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1727، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5288، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3752، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1589، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3676، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 18760، 21357، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17618» «رقم طبعة با وزير 5264»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (8/ 162 / 2524).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں