🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

259. باب الأسماء والكنى - ذكر خبر ثالث يصرح بإباحة استعمال هذا الفعل الذي ذكرناه-
ناموں اور کنیتوں کا بیان - ذکر تیسری خبر جو ہمارے ذکر کردہ فعل کے استعمال کی اجازت کو واضح کرتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5822
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِجَدِّهِ: " مَا اسْمُكَ؟" قَالَ:" حَزْنٌ"، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" بَلْ أَنْتَ سَهْلٌ" ، قَالَ: لا، أُغَيِّرُ اسْمًا سَمَّانِيهِ أَبِي قَالَ سَعِيدٌ: فَمَا زَالَتْ فِينَا حُزُونَةٌ بَعْدُ.
سعید بن مسیّب رحمہ اللہ اپنے والد (مسیّب بن حزن رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے دادا (حزن رضی اللہ عنہ) سے دریافت فرمایا: ”تمہارا نام کیا ہے؟“ انہوں نے عرض کی: «حَزْنٌ» ”(یعنی پریشانی)۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ تم «سَهْلٌ» ”(یعنی آسانی) ہو۔“ انہوں نے عرض کی: ”میں وہ نام تبدیل نہیں کرنا چاہتا جو میرے والد نے میرا نام رکھا ہے۔“ سعید بن مسیّب رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کے بعد وہ ہمیشہ غمگین ہی رہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَظْرِ وَالإِبَاحَةِ/حدیث: 5822]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6190، 6193، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5822، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4956، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19377، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24163، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 19851، والطبراني فى(الكبير) برقم: 3600، 818، 819» «رقم طبعة با وزير 5792»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» -أيضا- (214): خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں