🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

32. ذكر إباحة اتخاذ المرء القديد من لحم أضحيته لسفره-
- ذکر اجازت کہ انسان اپنی قربانی کے گوشت سے سفر کے لیے قدید بنائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5930
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " أَكَلْنَا الْقَدِيدَ مَعَ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَدِينَةِ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ خشک کیا ہوا گوشت مدینہ منورہ تک کھایا تھا (یعنی ہم نے قربانی کا گوشت سنبھال کر زاد راہ کے طور پر رکھا تھا) [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأُضْحِيَةِ/حدیث: 5930]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5900»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (805)، «الإرواء» (4/ 369): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
رجاله ثقات رجال مسلم غير محمد بن علي بن الحسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں