🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. باب ما جاء في الفتن - ذكر العلة التي من أجلها تلعن الملائكة هذا الفاعل-
فتنوں کے بارے میں وارد احادیث کا بیان - ذکر وجہ جس کی بنا پر فرشتے اس فعل کرنے والے کو لعنت کرتے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5945
أَخْبَرَنَا ابْنُ قَحْطَبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، وَيُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ الأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا الْتَقَى الْمُسْلِمَانِ، فَقَتَلَ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ فَهُمَا فِي النَّارِ" ، وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ: وَوَجَدْتُهُ فِي مَوْضِعٍ آخَرَ، وَالْمُعَلَّى بْنُ زِيَادٍ.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب دو مسلمان ایک دوسرے کے سامنے آئیں اور ان میں سے کوئی ایک دوسرے کو قتل کر دے، تو وہ دونوں جہنم میں جائیں گے۔ احمد بن عبدہ نامی راوی کہتے ہیں: میں نے دوسری جگہ یہ پایا ہے کہ راوی کا نام معلیٰ بن زیاد ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّهْنِ/حدیث: 5945]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 31، 6875، 7083، 7083 م، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2888، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5945، 5981، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4131، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4268، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 16893، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20768» «رقم طبعة با وزير 5915»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «نقد الكتاني» (39): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں