🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

21. ذكر الأمر لمن رأى في منامه ما يكره أن يتحول من شقه إلى شقه الآخر بعد النفث والتعوذ اللذين ذكرناهما-
- ذکر حکم کہ جو خواب میں ناپسندیدہ چیز دیکھے وہ ہمارے ذکر کردہ نفث اور تعوذ کے بعد اپنی ایک کروٹ سے دوسری کروٹ پر پلٹ جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6060
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا رَأَى أَحَدُكُمُ الرُّؤْيَا يَكْرَهُهَا، فَلْيَبْصُقْ عَنْ يَسَارِهِ ثَلاثًا، وَلْيَسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ ثَلاثًا، وَيَتَحَوَّلْ عَنْ جَنْبِهِ الَّذِي كَانَ عَلَيْهِ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی شخص کوئی ایسا خواب دیکھے جو اسے اچھا نہ لگے، تو اسے اپنی بائیں طرف تین مرتبہ تھوک دینا چاہیے اور تین مرتبہ شیطان سے اللہ کی پناہ مانگنی چاہیے اور پھر اس پہلو کو تبدیل کر لینا چاہیے جس پہلو کے بل وہ پہلے سویا ہوا تھا (یعنی کروٹ بدل لینی چاہیے)۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرُّؤْيَا/حدیث: 6060]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2262، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6060، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8275، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7606، 10681، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5022، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3908، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15008» «رقم طبعة با وزير 6028»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م (7/ 54). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں