🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

16. ذكر الإخبار عن استعمال المرء الحجم عند تبيغ الدم به-
- ذکر خبر کہ انسان خون کی زیادتی کے وقت پچھنا لگوائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6076
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ، أَنَّ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ حَدَّثَهُ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَادَ الْمُقَنَّعَ، فَقَالَ: لا أَبْرَحُ حَتَّى تَحْتَجِمَ، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ فِيهِ شِفَاءً" .
عاصم بن عمر بیان کرتے ہیں: سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما، مقنع کی عیادت کرنے کیلئے گئے۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں اس وقت تک تمہیں نہیں چھوڑوں گا، جب تک تم آپ پچھنے نہیں لگواتے کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے نے ہوئے سنا ہے: اس میں شفاء ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 6076]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6044»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (245 و 864): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں