🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. ذكر البيان بأن من حكم بمجيء المطر في وقت بعينه كذبه فجره إذ الله جل وعلا استأثر بعلمه دون خلقه-
- ذکر بیان کہ جو بارش کے مخصوص وقت میں آنے کا حکم دیتا ہے وہ جھوٹ اور فجور کا مرتکب ہوتا ہے کیونکہ اللہ جل وعلا نے اس کا علم اپنی مخلوق سے مخصوص رکھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6134
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا صَالِحُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ الْجُمَحِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَفَاتِحُ الْعِلْمِ خَمْسٌ لا يَعْلَمُهَا إِلا اللَّهُ: لا يَعْلَمُ مَا تَغِيضُ الأَرْحَامُ أَحَدٌ إِلا اللَّهُ، وَلا يَعْلَمُ مَا فِي غَدٍ إِلا اللَّهُ، وَلا يَعْلَمُ مَتَى يَأْتِي الْمَطَرُ إِلا اللَّهُ، وَلا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِلا اللَّهُ، وَلا يَعْلَمُ مَتَى تَقُومُ السَّاعَةُ أَحَدٌ إِلا اللَّهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”علم کی کنجیاں پانچ ہیں، جنہیں اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا: کوئی شخص یہ بات نہیں جانتا کہ رحم میں کیا ہے، بس اللہ جانتا ہے، اور کوئی شخص یہ نہیں جانتا کہ کل کیا ہو گا، صرف اللہ جانتا ہے، کوئی یہ نہیں جانتا کہ بارش کب ہو گی، صرف اللہ جانتا ہے، کوئی شخص یہ نہیں جانتا کہ وہ کہاں مرے گا، صرف اللہ جانتا ہے، اور کوئی شخص یہ نہیں جانتا کہ قیامت کب آئے گی، صرف اللہ جانتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النُّجُومِ وَالأَنْوَاءِ/حدیث: 6134]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1039، 4627، 4697، 4778، 7379، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 70، 71، 6134، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7681، 11194، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4858، والطيالسي فى (مسنده) برقم: 1918، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 5456، والطبراني فى(الكبير) برقم: 13246، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 1917» «رقم طبعة با وزير 6101»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ - مضى برقم (70). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں