🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

51. باب بدء الخلق - ذكر الإخبار عما كان بين آدم ونوح صلوات الله عليهما من القرون-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر کہ آدم اور نوح صلوات اللہ علیہما کے درمیان کتنی نسلیں تھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6190
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ ، حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلامٍ ، عَنْ أَخِيهِ زَيْدِ بْنِ سَلامٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلامٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ ، أَنَّ رَجُلًَا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَنَبِيٌّ كَانَ آدَمُ؟، قَالَ:" نَعَمْ، مُكَلَّمٌ"، قَالَ: فَكَمْ كَانَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ نُوحٍ؟، قَالَ:" عَشَرَةُ قُرُونٍ" ، أَبُو تَوْبَةَ اسْمُهُ: الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! کیا سیدنا آدم علیہ السلام نبی تھے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا: جی ہاں ان کے ساتھ کلام بھی کیا گیا۔ اس نے دریافت کیا ان کے اور سیدنا نوح علیہ السلام کے درمیان کتنا وقت ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دس 10 صدیاں۔ ابوتوبہ نامی راوی کا نام ربیع بن نافع ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6190]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6190، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3057، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22719، والطبراني فى(الكبير) برقم: 7545، 7871، 7891، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 403» «رقم طبعة با وزير 6157»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2668).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں