🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

95. باب بدء الخلق - ذكر علامة مس الشيطان المولود عند ولادته-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر علامت کہ شیطان مولود کو ولادت کے وقت چھوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6235
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ مَوْلُودٍ يُولَدُ إِِلا يَمَسُّهُ الشَّيْطَانُ، فَيَسْتَهِلُّ صَارِخًا، إِِلا مَرْيَمَ ابْنَةَ عِمْرَانَ وَابْنَهَا، إِِنْ شِئْتُمُ اقْرَؤُوا: وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ سورة آل عمران آية 36" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو بھی بچہ پیدا ہوتا ہے شیطان اسے مس کرتا ہے، جس کی وجہ سے وہ بلند آواز میں روتا ہے صرف عمران کی صاحب زادی بی بی مریم اور ان کے صاحب زادے (سیدنا عیسی علیہ السلام) کے ساتھ ایسا نہیں ہوا اگر تم چاہو تو یہ آیت تلاوت کر لو۔ بے شک میں اسے اور اس کی اولاد کو مردود شیطان (کے شر) سے تیری پناہ میں دیتی ہوں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6235]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3286، 3431، 4548، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2366، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6234، 6235، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4180، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7303، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1072» «رقم طبعة با وزير 6202»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (4548)، م (7/ 96).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں