🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

111. باب بدء الخلق - ذكر ما أمر بنو إسرائيل باستعماله عند دخولهم الأبواب-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر کہ بنی اسرائیل کو دروازوں میں داخل ہوتے وقت کیا استعمال کرنے کا حکم دیا گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6251
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قِيلَ لِبَنِي إِِسْرَائِيلَ: ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَقُولُوا حِطَّةٌ نَغْفِرْ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ سورة البقرة آية 58، فَبَدَّلُوا، فَدَخَلُوا الْبَابَ يَزْحَفُونَ عَلَى أَسْتَاهِهِمْ، وَقَالُوا: حَبَّةٌ فِي شَعْرَةٍ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بنی اسرائیل سے کہا: گیا: تم لوگ دروازے میں سجدے کی حالت میں داخل ہو اور لفظ «حطة» ہم تمہاری غلطیاں معاف کر دیں گے، لیکن انہوں نے تبدیلی کی اور دروازے میں سرین کے بل گھسٹتے ہوئے داخل ہوئے اور انہوں نے یہ کہا: «حبة في شعرة» [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6251]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6218»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق. * [ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ] قال الشيخ: هو محمد بن المُتوكِّلِ بن أبي السِّرِيِّ العسقلاني، وهو ضعيف لكثرة أوهامه. لكن تابعه أحمد في «مسنده» (2/ 318)، وإسحاق بن نصر: عند البخاري (3403 و 4641)، وغيره: عند مسلم (8/ 237 - 238)، والترمذي (2959) - وصحَّحه -. وتابع عبد الرزاق بن المبارك: عند البخاري (4479). وعزاه السيوطي في «الجامع» لأبي داود - أيضاً -! ولم أجده في «سننه»!
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں