🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

150. باب من صفته صلى الله عليه وسلم وأخباره - ذكر خبر أوهم بعض الناس ضد ما وصفناه-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر خبر جو بعض لوگوں کو ہمارے بیان کردہ کے خلاف وہم دلاتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6293
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " مَا عَدَدْتُ فِي رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِحْيَتِهِ إِِلا أَرْبَعَ عَشْرَةَ شَعْرَةً بَيْضَاءَ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر اور داڑھی میں صرف چودہ 14 سفید بال شمار کیے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6293]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3550، 5894، 5895، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2341، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5472، 6292، 6293، 6296، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4227، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4209، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3629، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14930، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3042» «رقم طبعة با وزير 6260»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «المختصر» -أيضاً- (38/ 31). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں