🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

157. باب من صفته صلى الله عليه وسلم وأخباره - ذكر وصف الخاتم الذي كان بين كتفي النبي صلى الله عليه وسلم-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر وصف کہ خاتم جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کندھوں کے درمیان تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6300
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي عَاصِمٍ النَّبِيلُ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ، حَدَّثَنَا عِلْبَاءُ بْنُ أَحْمَرَ الْيَشْكُرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ادْنُ مِنِّي فَامْسَحْ ظَهْرِي"، قَالَ: فَكَشَفْتُ عَنْ ظَهْرِهِ، وَجَعَلْتُ الْخَاتَمَ بَيْنَ أُصْبُعِي فَغَمَزْتُهَا، قِيلَ: وَمَا الْخَاتَمُ؟ قَالَ: شَعْرٌ مُجْتَمِعٌ عَلَى كَتِفِهِ .
سیدنا ابوزید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: میرے قریب ہو کر میری کمر پر ہاتھ پھیرو۔ راوی کہتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کمر مبارک سے کپڑا ہٹایا تو میں نے مہر نبوت کو اپنی دو انگلیوں کے درمیان لے کر (معمولی سا) دبایا۔ ان سے دریافت کیا گیا: وہ مہر کیا چیز تھی؟ انہوں نے بتایا: کچھ بال تھے جو آپ کے کندھے (کے قریب) ایک جگہ پر اکٹھے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6300]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6300، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4220، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21063، والطبراني فى(الكبير) برقم: 44» «رقم طبعة با وزير 6267»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «المختصر» (31/ 17).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں