🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

176. باب من صفته صلى الله عليه وسلم وأخباره - ذكر الإخبار عن قراءة المصطفى صلى الله عليه وسلم على الجن القرآن-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر خبر کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنوں پر قرآن پڑھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6319
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " بِتُّ اللَّيْلَةَ أَقْرَأُ عَلَى الْجِنِّ رُفَقَاءَ بِالْحَجُونِ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي قَوْلِ ابْنِ مَسْعُودٍ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" بِتُّ اللَّيْلَةَ أَقْرَأُ عَلَى الْجِنِّ"، بَيَانٌ وَاضِحٌ بِأَنَّهُ لَمْ يَشْهَدْ لَيْلَةَ الْجِنِّ، إِِذْ لَوْ كَانَ شَاهِدًا لَيْلَتَئِذٍ، لَمْ يَكُنْ بِحِكَايَتِهِ عَنِ الْمُصْطَفَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِرَاءَتُهُ عَلَى الْجِنِّ مَعْنًى، وَلأَخْبَرَ أَنَّهُ شَهِدَهُ يَقْرَأُ عَلَيْهِمْ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”میں نے گزشتہ رات حجون کے مقام پر کچھ جنات کے سامنے تلاوت کی جو ایک دوسرے کے ساتھی تھے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ کہنا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”گزشتہ رات میں نے جنوں کے سامنے تلاوت کی“، یہ اس بات کا واضح بیان ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اس رات موجود نہیں تھے۔ اگر وہ اس رات موجود ہوتے تو وہ اس واقعے کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حکایت کے طور پر نقل نہ کرتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنات کے سامنے تلاوت کی تھی، بلکہ وہ اس بات کی اطلاع دیتے کہ وہ اس وقت وہاں موجود تھے جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنات کے سامنے تلاوت کی تھی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6319]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6319، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4033، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 5062» «رقم طبعة با وزير 6285»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره - «الصحيحة» (3209). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده ضعيف لانقطاعه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں