🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

178. باب من صفته صلى الله عليه وسلم وأخباره - ذكر إنذار الشجرة للمصطفى صلى الله عليه وسلم بالجن ليلتئذ-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر کہ اس رات درخت نے مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کو جنوں سے خبردار کیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6321
أَخْبَرَنَا إِِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ بِطَرَسُوسَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى الْبَلْخِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ وَكَانَ مِنْ مَعَادِنِ الصِّدْقِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ مَسْرُوقًا ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَبُوكَ ، أَنَّ " الشَّجَرَةَ أَنْذَرَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْجِنِّ لَيْلَةَ الْجِنِّ" .
عمرو بن مرہ بیان کرتے ہیں: میں نے ابوعبیدہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا، میں نے مسروق کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ تمہارے والد (سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) نے مجھے یہ حدیث سنائی ہے: جنوں سے ملاقات کی رات ایک درخت نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جنات کے بارے میں خبر دی تھی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6321]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3859، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 450، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6321، والحميدي فى (مسنده) برقم: 123، والبزار فى (مسنده) برقم: 1984» «رقم طبعة با وزير 6287»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (3859)، م (2/ 37).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں