🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

183. باب من صفته صلى الله عليه وسلم وأخباره - ذكر قراءة النبي صلى الله عليه وسلم إن سألتك عن شيء بعدها فلا تصاحبني-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے "إن سألتك عن شيء بعدها فلا تصاحبني" پڑھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6326
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ حَمْزَةَ ، عَنْ أَبِي إِِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنْ سَأَلْتُكَ عَنْ شَيْءٍ بَعْدَهَا فَلا تُصَاحِبْنِي سورة الكهف آية 76 سَأَلْتُكَ هَمَزَ قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَدُنِّي عُذْرًا سورة الكهف آية 76" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ (سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے کہا:) میں نے اس کے بعد آپ سے کوئی سوال کیا تو آپ میرے ساتھ نہ رہیے گا۔ اس میں لفظ ہمزہ کے ساتھ ہے آپ کو میری طرف سے عذر پہنچ گیا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6326]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6326، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2975، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3985، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2933، والطبراني فى(الكبير) برقم: 543» «رقم طبعة با وزير 6292»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں