🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

233. باب من صفته صلى الله عليه وسلم وأخباره - ذكر البيان بأن المصطفى صلى الله عليه وسلم كان إذا أتي بصدقة أمر أصحابه بأكلها وامتنع بنفسه عنها-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر بیان کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم جب صدقہ لایا جاتا تو اپنے اصحاب کو اسے کھانے کا حکم دیتے اور خود اس سے باز رہتے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6382
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِِذَا أُتِيَ بِطَعَامٍ مِنْ غَيْرِ أَهْلِهِ، سَأَلَ عَنْهُ، فَإِِنْ قِيلَ: هَدِيَّةٌ، أَكَلَ، وَإِِنْ قِيلَ: صَدَقَةٌ، قَالَ: كُلُوا، وَلَمْ يَأْكُلْ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں جب کوئی کھانا آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بارے میں دریافت کر لیتے تھے، اگر یہ بتایا جاتا کہ یہ تحفہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور ہم اسے کھا لیتے تھے اور اگر یہ بتایا جاتا کہ یہ صدقہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے تھے: ”تم لوگ اسے کھا لو“، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خود اسے نہیں کھاتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6382]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2576، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1077، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6382، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 12172، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8129» «رقم طبعة با وزير 6348»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ (2576). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں