🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

319. باب الحوض والشفاعة - ذكر الإخبار عن وصف الكوثر الذي أعطاه الله جل وعلا نبيه صلى الله عليه وسلم-
حوضِ کوثر اور شفاعت (سفارش) کا بیان - ذکر خبر کہ کوثر کی وصف جو اللہ جل وعلا نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6471
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، قَالَ: قَرَأَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ : إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ سورة الكوثر آية 1، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْكَوْثَرُ نَهَرٌ فِي الْجَنَّةِ يَجْرِي عَلَى وَجْهِ الأَرْضِ، حَافَّتَاهُ قِبَابُ الدُّرِّ"، قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَضَرَبْتُ بِيَدِي، فَإِِذَا طِينُهُ مِسْكٌ أَذْفَرُ، وَإِِذَا حَصْبَاؤُهُ اللُّؤْلُؤُ" .
ثابت بیان کرتے ہیں کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے یہ آیت ﴿إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ﴾ [سورة الكوثر: 1] ”بے شک ہم نے تمہیں کوثر عطا کی۔“ تلاوت کی، سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے: ”کوثر جنت میں موجود ایک نہر ہے جو (جنت کی زمین پر) بہتی ہے، اس کے دونوں کناروں پر موتیوں سے بنے ہوئے خیمے ہیں۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں نے اپنا ہاتھ مارا، تو جنت کی مٹی کی خوشبو مشک کی طرح کی تھی اور اس کی کنکریاں موتیوں کی طرح کی تھیں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6471]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4964، 6580، 6581، 6582، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 400، ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6448، 6451، 6454، 6459، 6471، 6472، 6473، 6474، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 266، وأبو داود فى (سننه) برقم: 784، 4747، 4748، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2417، 2418، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12176، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2442، 2542» «رقم طبعة با وزير 6437»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (2513)، «المشكاة» (5641). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں