🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

360. باب المعجزات - ذكر ما استجاب الله جل وعلا لصفيه صلى الله عليه وسلم ما دعا على بعض المشركين في بعض الأحوال-
معجزاتِ کا بیان - ذکر کہ اللہ جل وعلا نے اپنے برگزیدہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض مشرکین پر بعض حالات میں کی گئی دعا قبول کی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6512
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ: أَبْصَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًَا يُقَالُ لَهُ: بُسْرُ بْنُ رَاعِي الْعِيرِ يَأْكُلُ بِشِمَالِهِ، فَقَالَ: " كُلْ بِيَمِينِكَ"، قَالَ: لا أَسْتَطِيعُ، قَالَ:" لا اسْتَطَعْتَ"، قَالَ: فَمَا نَالَتْ يَدُهُ إِِلَى فِيهِ بَعْدُ .
ایاس بن سلمہ بن اکوع بیان کرتے ہیں کہ میرے والد (سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ) نے مجھے یہ حدیث بیان کی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جس کا نام بسر بن راعی العیر تھا، وہ بائیں ہاتھ سے کھا رہا تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم دائیں ہاتھ سے کھاؤ۔ اس نے کہا: میں یہ نہیں کر سکتا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم یہ کر بھی نہیں سکو گے۔ راوی کہتے ہیں: تو پھر اس کے بعد اس کا (دایاں ہاتھ) کبھی اس کے منہ تک نہیں پہنچا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6512]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2021، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6512، 6513، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2075، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14726، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16756» «رقم طبعة با وزير 6478»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م (6/ 109).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں