🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

476. باب وفاته صلى الله عليه وسلم - ذكر أسامي من دخل قبر المصطفى صلى الله عليه وسلم حيث أرادوا دفنه-
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال (وفات) کا بیان - ذکر ان لوگوں کے نام جو مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر میں داخل ہوئے جب ان کے دفن کا ارادہ کیا گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6633
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِِسْمَاعِيلُ السُّدِّيُّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " دَخَلَ قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَبَّاسُ، وَعَلِيٌّ، وَالْفَضْلُ، وَسَوَّى لَحْدَهُ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ وَهُوَ الَّذِي سَوَّى لُحُودَ الشُّهَدَاءِ يَوْمَ بَدْرٍ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب وہ دن تھا جس دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تھے تو اس دن ہر چیز روشن ہو گئی تھی، جب وہ دن آیا جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا۔ اس دن ہر چیز تاریک ہو گئی تھی ابھی ہم نے اپنے ہاتھوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جدا نہیں کیا تھا اور آپ کو دفن کر رہے تھے کہ اسی دوران ہمیں اپنے قلوب کی کیفیت تبدیل ہوتی ہوئی محسوس ہوئی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6633]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6599»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الأحكام» (144 - 145).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں