🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

577. باب إخباره صلى الله عليه وسلم عما يكون في أمته من الفتن والحوادث - ذكر الخبر الدال على أن علي بن أبي طالب كان في تلك الوقعة على الحق-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر خبر جو اس بات کی دلیل ہے کہ اس واقعہ میں علی بن ابی طالب حق پر تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6736
أَخْبَرَنَا سَهْلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَهْلٍ بِوَاسِطَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دَاوُدَ الطَّرَازِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَقْتُلُ عَمَّارًا الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: تمہارے درمیان ایسی قوم نمودار ہو گی کہ تم ان کی نمازوں کے سامنے اپنی نمازوں کو، ان کے روزوں کے سامنے اپنے روزوں کو، ان کے عمل کے سامنے اپنے عمل کو کم تر سمجھو گے وہ لوگ قرآن کی تلاوت کریں گے، لیکن وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ دین سے یوں خارج ہو جائیں گے، جس طرح تیر نشانے کے پار ہو جاتا ہے، جب تم اس کے پھل کو دیکھو گے تو تمہیں وہاں کوئی (نشان) نظر نہیں آئے گا، جب تم اس کے پچھلے حصے کو دیکھو تو تمہیں کچھ نظر نہیں آئے گا، جب تم اس کے پروں کو دیکھو گے تو تمہیں کچھ نظر نہیں آئے گا البتہ اس کے فوق (نامی حصے) کے بارے میں تمہیں شک ہو گا (کہ یہاں کچھ لگا ہوا ہے) [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6736]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2916، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6736، 7077، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 8217، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 16887، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27125» «رقم طبعة با وزير 6701»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (710).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں