🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7. باب يُنَادَى فِيهَا بِالصَّلاَةِ
باب: نماز کسوف (سورج یا چاند گرہن کی نماز) کے اعلان کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1190
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نَمِرٍ، أَنَّهُ سَأَلَ الزُّهْرِيَّ، فَقَالَ الزُّهْرِيُّ: أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُسِفَتِ الشَّمْسُ،" فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا، فَنَادَى أَنِ الصَّلَاةُ جَامِعَةٌ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ سورج گرہن لگا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو حکم دیا تو اس نے اعلان کیا کہ نماز (کسوف) جماعت سے ہو گی۔ [سنن ابي داود/كتاب صلاة الاستسقاء /حدیث: 1190]
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ”سورج گہنایا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو حکم دیا، اس نے اعلان کیا: «اَلصَّلَاةُ جَامِعَةٌ» یعنی ”نماز کے لیے جمع ہو جاؤ۔“” [سنن ابي داود/كتاب صلاة الاستسقاء /حدیث: 1190]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح البخاری/الکسوف (1065)، صحیح مسلم/الکسوف 1 (901)، سنن النسائی/الکسوف 18 (1495)، 21 (1498) (تحفة الأشراف: 16528) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (1066) صحيح مسلم (901)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں