🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

639. باب إخباره صلى الله عليه وسلم عما يكون في أمته من الفتن والحوادث - ذكر الإخبار عن بعض الفتن التي يبتلي الله جل وعلا البشر بكونه مع المسيح-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر خبر کہ بعض فتنوں کی جو اللہ جل وعلا مسیح کے ساتھ لوگوں کو آزمائے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6799
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، قَالَ: اجْتَمَعَ حُذَيْفَةَ، وَأَبُو مَسْعُودٍ ، فقال حذيفة أَنَا أَعْلَمُ بِمَا مَعَ الدَّجَّالِ مِنْهُ،" إِِنَّ مَعَهُ نَهْرًا مِنْ نَارٍ، وَنَهْرًا مِنْ مَاءٍ، فَالَّذِي يَرَوْنَ أَنَّهُ نَارٌ: مَاءٌ، وَالَّذِي يَرَوْنَ أَنَّهُ مَاءٌ: نَارٌ، فَمَنْ أَدْرَكَ ذَلِكَ مِنْكُمْ فَأَرَادَ الْمَاءَ، فَلْيَشْرَبْ مِنَ الَّذِي يَرَى أَنَّهُ نَارٌ، فَإِِنَّهُ سَيَجِدُهُ مَاءً" ، قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ: هَكَذَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ.
ربعی بن حراش بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا حذیفہ اور سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہما ایک جگہ اکٹھے ہوئے تو سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں یہ بات جانتا ہوں کہ دجال کے ساتھ کیا چیز ہو گی، اس کے ساتھ آگ کی ایک نہر ہو گی اور پانی کی ایک نہر ہو گی، جسے لوگ یہ سمجھیں گے کہ وہ آگ ہے وہ درحقیقت پانی ہو گا اور جسے لوگ یہ سمجھیں گے کہ وہ پانی ہے وہ درحقیقت آگ ہو گی، تم میں سے جو شخص ایسی صورت حال کو پائے اور وہ پانی پینا چاہتا ہو، تو وہ اس میں سے پئے جو اسے آگ لگ رہا ہو وہ پانی کو پا لے گا۔ سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6799]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2077، 2391، 3450، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1560، 2934، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 651، 5047، 6799، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2239، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2079، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4315، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1307، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2588، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2420، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17338» «رقم طبعة با وزير 6761»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2457): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں