🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

667. باب إخباره صلى الله عليه وسلم عما يكون في أمته من الفتن والحوادث - ذكر الموضع الذي يبايع فيه المهدي-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر اس مقام کی جہاں مہدی کی بیعت ہوگی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6827
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي ذِئْبٍ ، يَذْكُرُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَمْعَانَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ أَبَا قَتَادَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " يُبَايَعُ لِرَجُلٍ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ، وَلَنْ يَسْتَحِلَّ هَذَا الْبَيْتَ إِِلا أَهْلُهُ، فَإِِذَا اسْتَحَلُّوهُ، فَلا تَسَلْ عَنْ هَلَكَةِ الْعَرَبِ، ثُمَّ تَظْهَرُ الْحَبَشَةُ، فَيُخَرِّبُونَهُ خَرَابًا لا يَعْمُرُ بَعْدَهُ أَبَدًا، وَهُمُ الَّذِينَ يَسْتَخْرِجُونَ كَنْزَهُ" .
سعید بن سمعان بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا ابوہریرہ کو سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہما سے یہ ذکر کرتے ہوئے سنا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”ایک شخص کی رکن اور مقامِ ابراہیم کے درمیان بیعت کی جائے گی اور یہ گھر صرف اسی کے لیے حلال ہو گا جو اس کا اہل ہو، جب وہ اسے حلال قرار دے دیں گے تو پھر تم عربوں کی ہلاکت کے بارے میں نہ پوچھو، حبشی ظاہر ہوں گے، وہ اسے برباد کر دیں گے، پھر اس کے بعد یہ کبھی آباد نہیں ہو گا اور وہی لوگ اس کا خزانہ بھی نکال لیں گے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6827]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6827، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8489، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8025» «رقم طبعة با وزير 6788»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (7720). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں