🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

229. ذكر البيان بأن المصطفى صلى الله عليه وسلم قال لبلال لما قال له ذلك بها وصوب قوله-
- ذکر اس بیان کا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بلال سے اس کے قول پر کہا اور اس کی تصدیق کی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7087
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنِي حُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أبيه ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" سَمِعَ خَشْخَشَةً أَمَامَهُ، فَقَالَ: مَنْ هَذَا؟ قَالُوا: بِلالٌ، فَأَخْبَرَهُ وَقَالَ: بِمَ سَبَقْتَنِي إِِلَى الْجَنَّةِ؟ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا أَحْدَثْتُ إِِلا تَوَضَّأْتُ، وَلا تَوَضَّأْتُ إِِلا رَأَيْتُ أَنَّ لِلَّهِ عَلَيَّ رَكْعَتَيْنِ أُصَلِّيهُمَا، قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِهَا" .
سیدنا عبداللہ بن بریدہ اپنے والد (رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے (خواب میں) اپنے آگے کسی کے قدموں کی آہٹ سنی تو دریافت کیا: یہ کون ہے؟ فرشتوں نے بتایا: بلال ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو اس بارے میں بتایا اور فرمایا: تم کس وجہ سے جنت میں مجھ سے آگے ہو؟ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں جب بھی بے وضو ہوتا ہوں تو وضو کر لیتا ہوں اور جب بھی وضو کرتا ہوں، تو مجھے یوں لگتا ہے کہ مجھے اللہ تعالیٰ کے لیے دو رکعات (تحیۃ الوضو) ادا کرنی چاہئیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسی کی وجہ سے ہو گا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ إِخْبَارِهِ ﷺ عَنْ مَنَاقِبِ الصَّحَابَةِ رِجَالِهِمْ وَنِسَائِهِمْ بِذِكْرِ أَسْمَائِهِمْ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ/حدیث: 7087]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1209، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 7086، 7087، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1183، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3689، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23462» «رقم طبعة با وزير 7045»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق» -أيضا-.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں