🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

97. باب فِي إِتْيَانِ الْمَدِينَةِ
باب: مدینہ میں آنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2033
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ: مَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِي هَذَا، وَ الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کجاوے صرف تین ہی مسجدوں کے لیے کسے جائیں: مسجد الحرام، میری اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) اور مسجد اقصی کے لیے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْمَنَاسِكِ/حدیث: 2033]
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پالان نہ کسے (یعنی سفر نہ کیے) جائیں مگر تین مساجد کی طرف، یعنی مسجد الحرام (بیت اللہ)، میری یہ مسجد (مسجد نبوی) اور مسجد الاقصیٰ کی طرف۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْمَنَاسِكِ/حدیث: 2033]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح البخاری/فضائل الصلاة 1 (1189)، صحیح مسلم/الحج 95 (1397)، سنن النسائی/المساجد 10 (699)، (تحفة الأشراف: 13130)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 196 (1409)، موطا امام مالک/ الجمعة 7 (16)، مسند احمد (2/234، 238، 278)، سنن الدارمی/الصلاة 132 (1461) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (1189) صحيح مسلم (1397)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں