🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. بَابٌ فِي سُؤْرِ الْهِرَّةِ
بلی کے جھوٹے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ حُمَيْدَةَ بِنْتِ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ، عَنْ كَبْشَةَ بِنْتِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ وَكَانَتْ تَحْتَ ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ، أَوْ أَبِي قَتَادَةَ، الشَّكُّ مِنَ الرَّبِيعِ، أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ دَخَلَ، فَسَكَبَتْ لَهُ وَضُوءًا، فَجَاءَتْ هِرَّةٌ، فَشَرِبَتْ مِنْهُ، فَقَالَتْ: فَرَآنِي أَنْظُرُ إِلَيْهِ، فَقَالَ: أَتَعْجَبِينَ يَا بِنْتَ أَخِي؟ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"إِنَّهَا لَيْسَتْ بِنَجَسٍ، إِنَّهَا مِنَ الطَّوَّافِينَ عَلَيْكُمْ أَوِ الطَّوَّافَاتِ"  . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ.
کبشہ بنت کعب بن مالک جو ابوقتادہ رضی اللہ عنہ یا ان کے کسی بیٹے کی بیوی تھیں بیان کرتی ہیں کہ ابوقتادہ رضی اللہ عنہ آئے تو میں نے ان کے وضو کے لیے برتن رکھا، بلی آئی اور اس نے اس برتن سے پانی پیا، وہ کہتی ہیں مجھے ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے دیکھا کہ میں تعجب کے ساتھ اس کی طرف دیکھ رہی ہوں، تو انہوں نے فرمایا: کیا تو تعجب کرتی ہے اے میری بھتیجی؟ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ نجس نہیں ہے، یہ ہر وقت تمہارے پاس آمد و رفت رکھنے والوں یا والیوں میں سے ہے۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 7]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي: الطهارة، باب ماجاء في سؤر الهرة: (92) - وقال ”حسن صحيح“ وابوداؤد، الطهارة، باب سؤر الهرة (75) و ابن ماجة، الطهارة، باب الوضوء بسؤر الهرة والرخصه في ذلك: (367) وصححه ابن الجارود: (60) وابن خزيمة: (104). والحاكم: 159/1، 160.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں