🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

13. بَابُ تَحْوِيلِ النَّاعِسِ وَتَشْمِيتِ الْعَاطِسِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ
امام کے خطبہ دینے کے دوران اونگھنے والے کی جگہ بدلنے اور چھینکنے والے کا جواب دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 434
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: كَانَ [ ص: 23 ] ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ: لِلرَّجُلِ إِذَا نَعَسَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ: أَنْ يَتَحَوَّلَ مِنْهُ.  
عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”ایک آدمی کو جب جمعہ کے دن اونگھ آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ اپنی جگہ بدل لے۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الجُمُعَةِ/حدیث: 434]
تخریج الحدیث: «اخرجہ ابن ابی شیبہ، رقم: 5248 . والبیہقی فی المعرفۃ السنن والآثار (1794) . وقال الموقوف اصح وفى الکبری لہ: 338/3 . وقال ”ولا يثبت رفع هذا الحديث والمشهور عن ابن عمر.“»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 435
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"إِذَا عَطَسَ الرَّجُلُ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَشَمِّتْهُ"  . أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ إِيجَابِ الْجُمُعَةِ.
حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب جمعہ کے روز کسی آدمی کو چھینک آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو تو اس کو جواب دے۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الجُمُعَةِ/حدیث: 435]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف لضعف شیخ الشافعی والإرسالہ، اخرجہ البیہقی (2233) . وفى المعرفۃ السنن والآثار (1763).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں