🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشافعی سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


57. بَابُ لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ سَعْيٌ
عورتوں پر دوڑنا لازم نہ ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 982
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ قَالَ: لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ سَعْيٌ بِالْبَيْتِ وَلَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ.  أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
عبید اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا، کہ عورتوں پر نہ بیت اللہ کی سعی ہے اور نہ ہی صفا و مروہ کی۔ [مسند الشافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 982]
تخریج الحدیث: «صحیح موقوفاً: أخرجہ البیہقی: 5 / 84 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (2950) - والدارقطنی: 2 / 295 - وابن ابی شیبہ (12952).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں