🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

66. بَابُ تَقْدِيمِ الضُّعَفَاءِ مِنَ الْمُزْدَلِفَةِ إِلَى مِنًى
مزدلفہ سے منیٰ کی طرف کمزور لوگوں کو پہلے بھیجنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1001
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ: أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي يَزِيدَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: كُنْتُ فِيمَنْ قَدَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ ضَعَفَةِ أَهْلِهِ مِنَ الْمُزْدَلِفَةِ إِلَى مِنًى. أَخْرَجَ مِنْ كِتَابِ الْحَجِّ مِنَ الْأَمَالِي.
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”میں ان لوگوں میں سے تھا جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر کے کمزور لوگوں کے ساتھ مزدلفہ سے منیٰ بھیج دیا تھا۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 1001]
تخریج الحدیث: «أخرجہ البخاری، الحج، باب من قدم ضعفۃ اہلہ بلیل .... الخ (1678) - مسلم، الحج، باب استحباب تقدیم دفع الضعفۃ .... الخ، رقم: (1293).» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں