🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

74. بَابُ أَيَّامِ مِنًى أَيَّامُ طَعَامٍ وَشَرَابٍ
منیٰ کے دن کھانے پینے کے دن ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1026
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ [ ص: 286 ] يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَتْ: بَيْنَمَا نَحْنُ بِمِنًى إِذَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى جَمَلٍ يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"إِنَّ هَذِهِ أَيَّامُ طُعْمٍ وَشَرَابٍ فَلَا يَصُومَنَّ أَحَدٌ". وَاتَّبَعَ النَّاسَ وَهُوَ عَلَى جَمَلِهِ، يَصْرُخُ فِيهِمْ بِذَلِكَ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
عمرو بن سلیم الزرقی اپنی ماں سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: ”ہم منیٰ میں تھے کہ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اونٹ پر سوار فرما رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک یہ دن کھانے اور پینے کے ہیں، تم میں سے کوئی بھی روزہ نہ رکھے۔“ لوگ آپ رضی اللہ عنہ کے پیچھے ہو لیے جبکہ آپ رضی اللہ عنہ اونٹ پر سوار ان میں بلند آواز سے یہ بات کہہ رہے تھے۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 1026]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد: 1 / 76، 92، 104، 122. وابن أبي شيبة (15260). والبيهقي: 4 / 298. وصححه ابن خزيمة (2147). والحاكم: (1 / 434، 435).» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں