🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5. بَابُ صَدَاقِهِ لِأَزْوَاجِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہرات کے مہر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1113
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: كَمْ كَانَ صَدَاقُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَتْ: كَانَ صَدَاقُهُ لِأَزْوَاجِهِ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً وَنَشٌّ. قَالَتْ: أَتَدْرِي مَا النَّشُّ؟ قُلْتُ: لَا. قَالَتْ: نِصْفُ أُوقِيَّةٍ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الصَّدَاقِ وَالْإِيلَاءِ وَهُوَ آخِرُ حَدِيثٍ فِيهِ.
ابو سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں: میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حق مہر کیا تھا (جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں کو دیا)؟ انہوں نے فرمایا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حق مہر اپنی بیویوں کے لیے بارہ اوقیے اور ایک نش تھا۔“ پھر فرمایا: ”جانتے ہو نش کتنا ہوتا ہے؟“ میں نے کہا: ”نہیں“، تو انہوں نے فرمایا: ”آدھا اوقیہ۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1113]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم، النکاح باب الصداق وجواز كونه تعلیم قرآن و خاتم حديد... الخ (1426).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں