🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

27. بَابُ لَا يُحَرِّمُ إِلَّا مَا فَتَقَ الْأَمْعَاءَ
حرمت صرف اس رضاعت سے ثابت ہوتی ہے جو انتڑیوں کو کھول دے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1185
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ، أَظُنُّهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَا يُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ إِلَّا مَا فَتَقَ الْأَمْعَاءَ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الرَّضَاعِ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرمایا: ”رضاعت سے حرمت اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک کہ وہ انتڑیوں کو نہ بھر دے (یعنی پیٹ نہ بھر جائے)“۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1185]
تخریج الحدیث: «صحیح اخرجه البيهقي: 7 / 456 - وفى المعرفة السنن والآثار له (4723) - وعبد الرزاق (13910) وابن ابی شيبة (17051).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں