🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

9. (بَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ وَفْقَ السُّنَّةِ النَّبَوِيَّةِ)
(سنت نبوی کے مطابق نماز کا طریقہ)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10
أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، قَالَ: جَاءَنَا مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ , فَصَلَّى فِي مَسْجِدِنَا , وَقَالَ: وَاللَّهِ , إِنِّي لأُصَلِّي وَمَا أُرِيدُ الصَّلاةَ , وَلَكِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُرِيَكُمْ كَيْفَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي , فَذَكَرَ أَنَّهُ يَقُومُ مِنَ الرَّكْعَةِ الأُولَى إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنْهَضَ , قَالَ: قُلْتُ: كَيْفَ صَلَّى؟ قَالَ: مِثْلَ صَلاتِي هَكَذَا".
ابو قلابہ رحمہ اللہ کہتے ہیں مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے ہماری مسجد میں نماز پڑھی اور فرمایا: اللہ کی قسم میں نماز پڑھاؤں گا اور میری نیت نماز کی نہیں لیکن میں تمہیں نماز کا وہ طریقہ دکھانا چاہتا ہوں جس طریقے پر میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا۔ پھر انہوں نے پہلی رکعت کے بعد کھڑا ہونے کا طریقہ ذکر کیا راوی کہتے ہیں میں نے کہا کیسے نماز پڑھی جواب دیا کہ میری اس نماز کی طرح۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابٌ/حدیث: 10]
تخریج الحدیث: «سنن ابی داؤد، الصلاة، باب النهوض في الفرد، رقم: 843 وقال الالباني: صحيح.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں