🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

50. (بَابُ التَّبَرُّكِ بِعَرَقِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)
(نبی ﷺ کے پسینہ سے تبرک)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 71
أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ عَلَى أُمِّ سُلَيْمٍ فَتَبْسُطُ لَهُ نِطَعًا فَيَقِيلُ عَلَيْهِ فَتَأْخُذُ مِنْ عَرَقِهِ فَتَجْعَلُهُ فِي طِيبِهَا وَتَبْسُطُ لَهُ الْخُمْرَةَ فَيُصَلِّي عَلَيْهَا.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا کے گھر جاتے تو وہ چمڑے کا بستر آپ کے لیے بچھا دیتی تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر قیلولہ فرماتے تو سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ (جمع کر کے شیشی میں لے لیتی تھیں) جس کو اپنی خوشبو میں ملا لیتی تھیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے چٹائی بچھا دیتی تھیں جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھتے تھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلَاةِ الْخَوْفِ/حدیث: 71]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 59/19 وقال الارنوؤط اسناده صحيح على شرط الشيخين، السنن الكبرى للبيهقي: 421/2.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں