🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

105. (بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ وَالنَّوْمِ)
(رکوع، سجدہ میں تلاوت اور سونا)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 161
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ , عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلا أَقُولُ نَهَاكُمْ أَنْ أَقْرَأَ الْقُرْآنَ رَاكِعًا أَوْ سَاجِدًا، وَأَنْ أَتَخَتَّمَ بِالذَّهَبِ".
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا میں یہ نہیں کہتا کہ تمہیں منع کیا کہ رکوع میں یا سجدہ میں تلاوتِ قرآن کروں یا سونے کی انگوٹھی پہنوں۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي الْقِرَاءَةِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ/حدیث: 161]
تخریج الحدیث: «اسنادہ منقطع کیونکہ محمد بن علی نے اپنے پردادا کو نہیں پایا لیکن حدیث صحیح ہے دیکھئے رقم: 160»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں