🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

143. (بَابُ الرِّبَا فِي بَيْعِ التَّمْرِ)
(کھجوروں کے تبادلے میں سود)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 219
عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيِّ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ، فَقَالَ:" مِنْ أَيْنَ لَكَ هَذَا؟" فَقَالَ: أُعْطِيتُ صَاعَيْنِ وَأَخَذْتُ صَاعًا مِنْ هَذَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَرْبَيْتَ، وَلَكِنْ بِعْ تَمْرَكَ بِسِلْعَةٍ ثُمَّ اشْتَرِ بِهَا".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھجور لائی گئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کھجور تو ہماری کھجوروں میں سے نہیں؟ اس پر ایک آدمی نے کہا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے اپنی کھجور کے دو صاع دے کر ایک صاع یہ لی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ سود ہے اسے واپس کرو پھر اپنی کھجور قیمتاً فروخت کرو پھر اس قیمت سے ہمارے لیے یہ کھجور علیحدہ سے خرید لو۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ فِي الْبُيُوعِ/حدیث: 219]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، البيوع، باب بيع الطعام مثلاً بمثل رقم: 1594 .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں