🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

163. (بَابُ النَّهْيِ عَنْ حَبْسِ اللَّبَنِ فِي الضُّرُوعِ)
(تھنوں میں دودھ روکنے کی ممانعت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 259
عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" وَلا تُصَرُّوا الإِبِلَ وَلا الْغَنَمَ فَمَنِ ابْتَاعَهَا بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ بَعْدَ أَنْ يَحْلِبَهَا إِنْ رَضِيَهَا أَمْسَكَهَا وَإِنْ سَخِطَهَا رَدَّهَا وَصَاعًا مِنْ تَمْرٍ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اونٹنی، بکری کا دودھ تھن میں نہ روکو، جس نے ایسا جانور خریدا وہ دودھ دوھنے کے بعد دونوں اختیار رکھتا ہے اگر سودے سے راضی ہے تو رکھ لے اگر راضی نہیں تو واپس کرے ساتھ کھجور کا ایک صاع بھی دے دے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ فِي الْبُيُوعِ/حدیث: 259]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، البيوع، باب النهى للبائع ان لا يحفل ...... الخ، رقم: 2150، صحیح مسلم، البيوع، باب تحريم بيع الرجل على بيع أخيه رقم: 1515»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں