🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

171. (بَابُ الْمُسَابَقَةِ مَعَ الزَّوْجَةِ)
(بیوی کے ساتھ دوڑ کا مقابلہ)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 272
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: سَابَقْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَبَقْتُهُ فَلَمَّا حَمَلْتُ اللَّحْمَ سَابَقْتُهُ فَسَبَقَنِي، فَقَالَ:" هَذِهِ بِتِلْكَ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دوڑ میں مقابلہ کیا تو میں جیت گئی پھر جب میرا جسم بھاری ہو گیا پھر دوڑ کا مقابلہ کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جیت گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ اس پہلی دوڑ کا بدلہ ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ فِي الْبُيُوعِ/حدیث: 272]
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ النکاح، باب حسن معاشرۃ النساء، رقم: 1979 وقال الالبانی صحیح، سنن ابی داؤد، الجہاد، باب فی السبق علی الرجل، رقم: 2578»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں