🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

179. (بَابُ حُكْمِ الْفَصْلِ بَيْنَ الْفَرِيضَةِ وَالنَّافِلَةِ)
(فرض اور نفل میں جدائی کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 282
عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُ إِذَا صَلَّى الْمَكْتُوبَةَ فَأَرَادَ أَنْ يَتَنَفَّلَ بَعْدَهَا أَلا يَتَنَفَّلَ حَتَّى يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَكَلَّمَ وَرُبَّمَا حَدَّثَهُ، فَقَالَ:" وَإِذَا صَلَّى أَحَدُكُمُ الْمَكْتُوبَةَ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يُصَلِّيَ بَعْدَهَا فَلا يُصَلِّي حَتَّى يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَكَلَّمَ".
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ حکم دیا کرتے تھے کہ فرضی نماز کے بعد اگر نفل پڑھنے کا ارادہ ہو تو جگہ تبدیل کریں یا کلام کریں پھر نفل یا سنن پڑھیں۔ عطاء رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی کہ جب تم میں سے کوئی فرض پڑھ لے پھر اس کے بعد کچھ پڑھنا چاہے تو اس وقت تک نہ پڑھے جب تک تھوڑا آگے نہ ہو جائے یا بات چیت نہ کر لے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَذَانِ/حدیث: 282]
تخریج الحدیث: «مصنف عبدالرزاق: 416/2، سنن الكبرى للبيهقي: 191/2، سنن ابی داؤد، رقم الحدیث: 2133، وقال الالبانی: صحیح»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں