🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

203. (بَابُ رُؤْيَةِ الْهِلَالِ وَحُكْمِ الصِّيَامِ)
(رویت ہلال اور روزے کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 335
وَأَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا رَأَيْتُمُ الْهِلالَ فَصُومُوا وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا فَإِنَّ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ". قَالَ: وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَصُومُ قَبْلَ الْهِلالِ بِيَوْمٍ. وَقِيلَ لإِبْرَاهِيمَ: تَتَقَدَّمُهُ؟ قَالَ: نَعَمْ.
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب چاند دیکھو تو روزہ افطار کر دو اگر مطلع ابر آلود ہو جائے تو تیس کی گنتی مکمل کرو۔ راوی کہتے ہیں سید نا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما چاند دیکھنے سے ایک روز پہلے ہی روزہ رکھ لیتے۔ ابراہیم رحمہ اللہ راوی کو کہا گیا کہ آپ بھی ایک دن پہلے روزہ رکھتے ہیں انہوں نے کہا ہاں۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي تَقَدُّمِ الشَّهْرِ/حدیث: 335]
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجه، الصيام، باب ماجاء في صومو الرؤتيه ......، رقم: 1654 وقال الالبانی: صحیح، مسند احمد: 402/10، رقم: 6323 وقال الارنوؤط: اسناده صحيح»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں