🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

209. (بَابُ فَضْلِ تَعْجِيلِ الْإِفْطَارِ)
(افطار میں جلدی کی فضیلت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 345
عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ".
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی جب تک افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔“ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي تَعْجِيلِ الْفِطْرِ/حدیث: 345]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الصوم، باب تعجیل الافطار، رقم: 1957، صحیح مسلم، الصیام، باب فضل السحور، رقم: 1098»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں