🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

236. (بَابُ ادِّخَارِ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ)
(قربانی کا گوشت ذخیرہ کرنا)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 386
وَسَمِعْتُ الثَّقَفِيَّ، يُحَدِّثُ عَنِ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ نُبَيْشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّا كُنَّا نَنْهَاكُمْ عَنْ لُحُومِهَا فَوْقَ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ حَتَّى يَسَعَكُمْ فَكُلُوا وَادَّخِرُوا أَلا إِنَّ هَذِهِ الأَيَّامَ أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ".
سیدنا نبیشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم نے تمہیں قربانی کے گوشت سے تین دن سے زیادہ استفادہ کرنے سے روکا تھا حتی کہ تمہیں مالی وسعت حاصل ہو گئی۔ اب کھاؤ ذخیرہ کرو خبردار یہ ایام کھانے پینے کے ہیں۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ أَيَّامِ التَّشْرِیقِ/حدیث: 386]
تخریج الحدیث: «سنن ابی داؤد، الاضاحی، باب في حبس لحوم الأضاحي، رقم: 2813، وقال الالباني: صحيح سنن ابن ماجه الاضاحی، باب ادخار لحوم الاضاحی، رقم: 3160.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں