🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

246. (بَابُ فَضْلِ الصَّحَابَةِ عَلَىٰ سَائِرِ الْقُرُونِ)
(صحابہ کرام کی دیگر نسلوں پر فضیلت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 396
سَمِعْتُ الثَّقَفِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، أَنَّ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرُوا أَبْنَاءَهُمْ، فَقَالُوا: أَبْنَاؤُنَا خَيْرٌ مِنَّا وَلِدُوا فِي الإِسْلامِ وَلَمْ يُشْرِكُوا بِاللَّهِ سَاعَةً قَطُّ، فَلَمَّا بَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَكُنْ لِيَبْعَثَنِي إِلا فِي خَيْرِ أُمَّتِي نَحْنُ خَيْرٌ مِنْ أَبْنَائِنَا وَأَبْنَاؤُنَا خَيْرٌ مِنْ أَبْنَائِهِمْ وَأَبْنَاءُ أَبْنَائِنَا خَيْرٌ مِنْ أَبْنَائِهِمْ".
ابو قلابہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ابناء کا تذکرہ کیا تو کہنے لگے ہمارے بیٹے ہم سے بہتر ہیں اسلام میں پیدا ہوئے انہوں نے بالکل اللہ کے ساتھ شرک نہیں کیا جب یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے بہترین امت کی طرف مبعوث فرمایا ہم اپنے بیٹوں سے بہتر ہیں، اور ہمارے بیٹے ہمارے پوتوں سے بہتر ہیں اور ہمارے پوتے اپنے بیٹوں سے بہتر ہیں۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ أَيَّامِ التَّشْرِیقِ/حدیث: 396]
تخریج الحدیث: «مجمع الزوائد: 16/10، مرسل لان اباقلابة تابعي لم يدرك نبی صلی اللہ علیہ وسلم والسند اليه صحيح على شرط الشيخين»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں